Skip to main content

Posts

Showing posts from March, 2021

سینٹ الیکشن اور اس کا طریقہ کار

 سینٹ الیکشن اور اس کا طریقہ کار روزنامہ :تحریر پاکستان کالم نگار:محمد عثمان اسلامی جمہوریہ پاکستان کی پارلیمنٹ (مجلس شوری) دستور کی شق نمبر 50 کے تحت صدر اوردو ایوانوں پر مشتمل ہے سینٹ کو ایوان بالا اور قومی اسمبلی کو ایوان زیریں کہا جاتا ہے پاکستان کا پہلا اور دوسرادستور بالترتیب1956اور1962 یک ایوانی مقننہ پر ہی مشتمل تھے مگر1973 کے دستور میں پاکستان کی قانون ساز اسمبلی کو دو ایوانوں میں تقسیم کر دیا گیاتھا جو تاحال قائم ہے بظاہر ایسا اس لیے کیا گیا تھا کہ قومی اسمبلی میں نمائندگان کی تعداد آبادی کے تناسب سے تقسیم کی گئی ہے اور سینٹ میں ممبران کی تقسیم صوبوں کے لحاظ سے تقسیم کی گئی ہے تاکہ ملکی قانون سازی میں چاروں صوبوں کو برابر نمائندگی ملے کسی صوبے کی حق تلفی نہ ہو اسی لیے سینٹ میں چاروں صوبوں میں سے الگ الگ 23  ارکان کو منتحب کیا جاتا ہے جن میں 14 جنرل، 4ٹیکنوکریٹ(ماہرین و علما اکرام)،4خواتین اور ایک اقلیتی نشست شامل ہے اسی طرح 4 نشستیں وفاقی دارالحکومت اسلام آبادکی ہیں جو2جنرل، ایک عالم دین اور ایک خاتون پر مشتمل ہیں اور آٹھ نشستیں فاٹا کی تھی یوں کل ملا کر سینٹ کی...