Skip to main content

Restore Students Union

 آکسفورڈ یونیورسٹی لندن میں سٹوڈنٹس یونین کا الیکشن ہوا !

بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والی طالبہ #انیشہ_فارُک الیکشن جیت کر یونین کی صدر بن گئی۔

اب یونیورسٹی انتظامیہ کی ہر میٹنگ میں انیشہ تمام طلباء کی نمائندگی کریگی!


اسکے بغیر پورے آکسفورڈ یونیورسٹی کی انتظامیہ ایک فیصلہ نہیں کرسکتی!

یونیورسٹی انتظامیہ طلباء فیسوں کے ایک ایک روپیہ کا حساب انیشہ کیساتھ کریگی!



اب آکسفورڈ کا کوئی طالب علم احتجاج نہیں کریگا اپنا قیمتی وقت ضائع نہیں کریگا بلکہ یونین صدر کو  ایک میسج یا درخواست کرکے مسئلہ حل ہوگا!


اگر یہی انیشا پاکستان میں طلباء کے حقوق کیلئے آواز اُٹھاتی تو !!

یونیورسٹی انتظامیہ پولیس کے ذریعے اسکا سر پھاڑتی!

گھر والوں کو کال کرتی کہ انیشا ڈسپلن کی خلاف ورزی کرتی ہے!

انیشا کو جُرمانہ کیا جاتا، 

انیشا کو دھمکیاں دی جاتیں !


یاد رہے

آکسفورڈ یونیورسٹی ہر ہفتے میں یونین کے صدر کیساتھ میٹنگ کرتی ہے کہ طلباء کو اگر کوئی مسلہ درپیش ہو تو بتائیں اور وہ مسئلہ ایک دن میں حل ہوجاتا ہے!


انیشا فارُک کیلئے نیک تمنائیں 

 

 #Restore_Students_Union

#طلبہ_یونین_بحال_کرو

https://twitter.com/Usmanyaseenbaga?s=09

Comments