سوشلسٹ و سرخوں کے رہنما سابق وزیراعظم کامریڈ یوسف رضا گیلانی نے کہا تھا کہ اگر امریکہ اور اس کے اتحادی نیٹو [NATO] افغانستان سے واپس چلے گٸے تو ہمارا کیا بنے گا؟
اور اب تاریخ پر وو وقت آن پہنچا ہے کہ امریکہ بہادر اور اس کے اتحادی افغانستان سے تھک ہار کر واپس جاچکے ہیں اور اب سرخوں اور قوم پرستوں کی صفوں میں ماتم کا سماں ہے کیونکہ اب وہ نہ تو امریکہ کو روک سکتے ہیں نہ ہی طالبان سےلڑ سکتے ہیں اور نہ ہی اب مختلف ٕNGO'sکے نام پر فنڈ آنے کی امید باقی ہے لہذا اب وہ پاکستان میں مذہبی تنظيموں پر تنقید کرکے ان کے خلاف ٹویٹر ٹرینڈ بنا کر اور دہشت گردی کا الزام لگا کر بھڑاس نکال رہے ہیں۔
آپ نے کبھی جانور ذبح ہوتے تو دیکھا ہوگا جب جان نکلتی ہے توجانور ایک بھر پور انگڑاٸی لیتا ہے زور سے ٹانگ یا دم مارتا ہے اور پھر ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ٹھنڈا پڑ جاتا ہے
یہی حال لبرل،سرخے،ترقی پسند،لسانی گروہوں اور قوم پرستوں کا ہے جو اب آخری ہچکی لے رہے ہیں اور زور زور سے ہاتھ پاٶں مار رہے ہیں
افغانستان میں بھی جسم فروش،مساج سنٹر ،اور فیشن انڈسٹری والے شدید پریشان ہیں اور پاکستانی قوم پرست ان کے غم میں نڈھال ہوٸے جارہے ہیں
لہذا تحریک اسلامی کے کارکنان سے التماس ہے کہ اخری وقت کی ہچکی کو زیادہ سنجیدہ نہ لیا جاٸے اب یہ اپنی موت خود مرجاٸیں گے۔ آپ اپنی دعوت الااللہ پر توجہ مرکوز رکھیں ان سے الجھ کر اپنا وقت ضائع مت کریں
#اظہارجرات
#محمدعثمان


Comments