*بھارتی شہری افغانستان چھوڑ دیں مزار شریف میں بھارتی قونصلیٹ نے شمالی افغانستان میں موجود بھارتی شہریوں کو ملک چھوڑنے کی ہدایت کر دی۔ آج شام مزار شریف سے ان کے لیے خصوصی فلائٹ کا انتظام کیا جا رہا ہے۔زرائع*
ذرائع کے مطابق بھارت حکومت نے اس بات کا اعلان کیا ہے کہ بھارتی شہری شمالی افغانستان جلد از جلد چھوڑ دیں نقصان کی صورت میں انڈین حکومت ذمہ دار نہیں ہوگی۔
طالبان کی بڑھتی ہوٸی فتوحات نے بھارت کی نیندیں حرام کررکھی ہیں جس کے پیش نظر بھارت نے بھی بھاری سرمایہ کاری چھوڑ کر افغانستان سے نکلنے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے۔
یادرہے یہی بھارت افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال کرتا رہا ہے اور بھارت نے کلچر سنٹر کے نام پر پاکستانی سرحد کے قریب دہشت گردی کے مراکز قاٸم کررکھے ہیں۔
#اظہار جرات
https://twitter.com/Usmanyaseenbaga?s=09

Comments