کچھ عرصہ قبل محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب کا کالم پڑھا جس میں وہ کہہ رہے تھے کہ اندرونی و بیرونی دشمن ایک سازش کے تحت میری موت کی جھوٹی خبریں پھیلاتے رہتے ہیں تاکہ عوام کے دلوں سے میری محبت کم کی جاسکے
ظاہری بات ہے جب ہر چند ماہ بعد ایک شخص کی موت خبر سنیں گے پھر زندہ کی پھر موت کی پھر زندہ کی توآہستہ آہستہ لوگ معمولی بات سمجھنا شروع کردیتے ہیں
ویسے بھی ایک زندہ شخص جب خود اپنی موت کی خبر سنتا ہوگا تو اس کی کتنی دل آزاری ہوتی ہوگی۔
لہذا ہمیں اس سازش کو سمجھنا ہوگا اور کوٸی بھی خبر بغیر تصدیق کے شٸیر نہیں کرنی چاہیے۔بلخصوص کسی بڑی شخصیت کی موت کی خبر تو بلکل نہیں۔
کل سے پھر ڈاکٹر صاحب کی موت کی خبر گردش کررہی ہے جو بلکل جھوٹی ہے
الحَمْدُ ِلله محسن پاکستان زندہ ہیں اور پہلے سے بہتر حالت میں
#محسن_پاکستان
#DrAbdulQadeerKhan
#DrAQKhan


Comments